نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن میں تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل عبدالمالک بدرالدین الحوثی کی اپیل پر اس ملک کے ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کرکے سعودی عرب اور اس کے کرایے کے ایجنٹوں کے جرائم کی مذمت کی۔
یمن کے المسيرۃ ٹی وی چینل نے بھی اطلاع دی ہے کہ اس مظاہرے میں یمن کی موجودہ ح ...
ٹی پر حملے کے دوران اسرائیل نے کیا تھا ۔
4۔ ITT Corporation : اس کمپنی نے اسرائیلی فوج کو ایسے ساز و سامان فراہم کئے ہیں جنہیں استعمال کرکے اسرائیلی فوجی رات کے وقت فلسطینیوں کے دیہاتوں اور کیمپوں پر حملہ کرتے ہیں۔
5۔ Re / Max Real Estate : امریکہ کی یہ رئیل اسٹیٹ کمپنی مقبوضہ فلسطین میں غیر قانون ...
ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور عراق کے اقتصادی اور تجارتی تعلقات میں توسیع ہو رہی ہے اور موجودہ وقت میں عراق میں بالخصوص مقدس مقامات اور شہروں میں لاکھوں ایرانی زائرین کی وجہ سے ملک کے کچھ صوبوں سے بے روزگاری ختم ہو گئی ہے۔
عراقی وزیر اعظم نے علاقائی مسائل اور کچھ ممالک میں پائی جان ...
ٹی وی چینل کے رپورٹر نے رپورٹ دی ہے کہ پہلے گروہ میں 15 بسوں میں 600 مسلح افراد اپنے اہل خانہ کے ساتھ ادلب کی طرف روانہ ہو گئے۔
صوبہ حماۃ کی مہم اور شدید جھڑپوں کی وجہ سے حمص کے الوعر علاقے سے مسلح مخالفین کے نکلنے میں میں ایک ہفتے کی تاخیر ہوئی ہے۔
مسلح گروہوں کے نکلنے کا یہ تیسرا اور آخری مرحلہ ...
ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شام کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت دمشق کے مشرقی علاقوں میں عمارتوں میں چھپے دہشت گردوں پر شدید بمباری کی۔
اسی طرح شام کے جنوبی علاقے درعا اور اس کے نواحی علاقوں میں فوج کے جنگی طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں 20 دہشت گرد مارے گئے جبکہ النصرہ فرنٹ کا ...
ٹی کے اجلاس میں پاکستان کی سکریٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ 41 رکنی اسلامی فوجی اتحاد، دہشت گردی کے خلاف ہے کسی ملک کے خلاف نہیں۔ پاکستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کی جانب سے فوجی اتحاد کی قیادت کرنے کے مسئلے پر ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ریٹارڈ فوجی افسر کو کہیں بھی نوکری کرنے کا حق حاصل ہے۔
...
ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیرس نے بھی پاک - ہندوستان تعلقات میں بہتری کے لئے ثالثی کی پیشکش کی تھی جس کا ہم نے خیر مقدم کیا تھا۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان خود دہشت گردی کا شکار ہے جس میں ہندوستان ...
ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم اس فیصلے کی شدید مخالفت کرتے ہیں اور جلد ہی پارلیمنٹ میں اس معاملے کو اٹھائیں گے۔
ٹی وی چینل نے بھی بتایا ہے کہ بحیرہ روم میں تعینات امریکہ کے جنگی جہازوں سے دسیوں میزائل شام کی جانب فائر کئے گئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق حمص صوبے کی شعيرات ہوائی چھاؤنی کو بنیادی طور پر ان حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ابھی اس حملے میں ہونے والے ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
...